مہر خبررساں ایجنسی نے رشیا ٹوڈے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کی پارلیمنٹ میں اپوزیشن نمائندے ارم اردم نے ترکی میں داعش کی موجودگی کے ٹھوس شواہد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کی سرحد پر داعش دہشت گردوں کی آزادانہ رفت و آمد باعث تشویش ہے۔
ترک نمائندے نے کہا کہ داعش کے اعلی رکن الام بالی کی گفتگو پر مبنی آڈیو سکیورٹی دستوں کے پاسم وجود ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کل الہام بالی ترکی کے اندر موجود ہے اس نے کہا کہ الہام بالی ترکی میں ہونے والے بم دھماکو کا ماسٹر مائند بھی ہے۔
اپوزیشن نماندے ارم اردم نے 422 صفحات پر مشتمل داعش دہشت گردوں کی گفتگو کو بھی ذرائع ابلاغ کے سامنے پیش کیا۔
آپ کا تبصرہ